
Imran Khan Pti
عمران خان کا مورال بڑا ہائی ہےبیرسٹر گوہر خان۔۔
آج اپنی آنکھوں سے انصاف کا قتل ہوتے دیکھا، جیل میں ایک ساتھ 2 عدالتیں لگیں، عمران خان ایک سابق وزیراعظم اور دنیا کا مقبول ترین لیڈر ہے، اللہ اسے مٹانے نہیں دے گا، عدلیہ اپنی ذمے داری ادا کرے، صبح اسلام آباد ہائیکورٹ جائیں گے، بیرسٹر گوہر۔۔!! 0:00