
IRSA
کسان ہو جایئں ہوشیار،،، رواں موسم گرما نہری پانی کے شدید بحران کا خدشہ ارسا نے گھنٹی بجا دی
پانی کے ممکنہ بحران کی وجہ واپڈا کی مبینہ نااہلی، کم برف باری اور بڑی مقدار میں پانی چوری قرار رواں موسم گرما میں پانی کا شارٹ فال 40 فی صد تک جانے کا خدشہ ہے۔ ذرائع ارسا پانی کی تقسیم اور دستیابی کے حوالے سے ارسا ایڈوائزی کمیٹی کے