IT
یو اے ای میں پاکستانی سفیر فیصل نیاز ترمذی نے عالمی ٹیکنالوجی نمائش "جائٹیکس گلوبل” میں پاکستان پویلین کا افتتاح کیا
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی نے پیر کو دبئی ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں دنیا کی سب سے بڑی ٹیکنالوجی نمائش "جائٹیکس گلوبل 2024” میں پاکستان پویلین کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سفیر فیصل ترمذی نےجائٹیکس گلوبل کی