Jahangir Tareen
سربراہ استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین کی لودھراں میں انتخابی مہم جاری
متعدد سابق چیئرمین ، وائس چیئرمین ، کونسلرز، سیاسی شخصیات کا جہانگیر ترین سے ملاقات کے بعد آئی پی پی میں شمولیت کا اعلان 8 فروری کو کوئی کارکن گھر نہ بیٹھے، جہانگیر ترین 8 فروری فیصلے کا دن، لوگ گھروں سے نکلیں اور عقاب پر مہر لگائیں، جہانگیر ترین پاکستان اس