jam kamal
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کی شوگر ملز اور ایتھنول مینوفیکچرر ایسوسی ایشن کے نمائندوں سے اہم ملاقات
وزارت تجارت: وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کی شوگر ملز اور ایتھنول مینوفیکچرر ایسوسی ایشن کے نمائندوں سے اہم ملاقاتیں۔ ان شعبوں کو درپیش چیلنجز کے لیے قابل عمل حل تلاش کرنا ملاقاتوں کا مقصد تھا ۔ ایسوسی ایشنز نے منسٹر کی جانب سے اسٹیک ہولڈرز کو بلانے کے اقدام