jamat islami
جماعت اسلامی کا دھرنا تیرہویں روز بھی جاری
راولپنڈی ۔ جماعت اسلامی کا دھرنا تیرہویں روز بھی جاری حکومتی کمیٹی آور جماعت اسلامی کمیٹی کے درمیان مذاکرات کا چوتھا دور آج ہو گا پہلا اٹھائیس جولائی ، دوسرا اکتیس جولائی کو دوسرا ، تیسرا دور چھے اگست چوتھا آج ہو گا حکومتی کمیٹی کی جانب سے امیر مقام کمشنر آفس راولپنڈی