
JIT
عدلیہ اور چیف جسٹس مخالف مہم: سینکڑوں سوشل میڈیا صارفین کا ریکارڈ جے آئی ٹی کے حوالے
اسلام آباد: عدلیہ اور چیف جسٹس آف پاکستان کیخلاف سوشل میڈیا پر ہرزہ سرائی کرنے والے 519 صارفین کا ریکارڈ جے آئی ٹی کے حوالے کردیا گیا ہے۔ ایف آئی اے سائبر کرائم ٹیم نے اعلی عدلیہ اور سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف سوشل میڈیا پر