JUI
جے یو آئی کسی سیاسی اتحاد کے بغیر اپنی تحریک خود چلائے گی، مولانا فضل الرحمان
ماضی قریب میں سیاسی اتحادوں کے تجربے اچھے نہیں رہے، ہم مزید نہ کسی کو شرمندہ کرنا چاہتے ہیں اور نہ ہونا چاہتے ہیں۔ سربراہ جے یو آئی ف کی میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ جے یو