JUIF
آج پارلیمنٹ اور ممبران کا پالیسیوں میں کوئی کردار نہیں،مولانا فضل الرحمان
سربراہ جمعیت علماء اسلام مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ سیاسی لوگوں کو سائیڈلائن کیا جارہا ہے، آج پارلیمنٹ اور ممبران کا پالیسیوں میں کوئی کردار نہیں۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے مولانافضل الرحمان نے کہا کہ اقتدارمیں لائے گئے لوگوں کا اسکے علاوہ کوئی کام