
Justic Amir Farooq
جوڈیشل کمیشن اجلاس: کمیشن کی جسٹس عامر فاروق کو سپریم کورٹ جج بنانے کی منظوری۔ذرائع
جوڈیشل کمیشن نے آرٹیکل 181 کے تحت جسٹس گل حسن کو قائم مقام جج سپریم کورٹ لگایا گیا جسٹس یحیی آفریدی نے جسٹس گل حسن کا نام قائم مقام جج سپریم کورٹ کیلئے نام دیا چیف جسٹس نے ٹیکس مقدمات نمٹانے کیلئے جسٹس میاں گل حسن کی تعیناتی کی رائے