Karachi
کراچی کے تاجروں کا 28 اگست کو ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کی حمایت کا اعلان
مہنگائی اور ٹیکس پالیسیوں کے خلاف کراچی کی تاجر تنظیموں نے بھی 28 اگست کو ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کی حمایت کردی۔ کراچی میں تاجر تنظیموں کے مشترکہ مشاورتی اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے صدر کیڈا رضوان عرفان کا کہنا تھا کہ 28 اگست کو تمام چھوٹی