khawaja asif
وزیر دفاع خواجہ أصف کی میڈیا سے گفتگو
پاکستان میں حالیہ دہشتگردی کا منبع افغانستان ھے جب تک افغانستان ٹی ٹی پی کے ٹریننگ کمیپس پناہ گاہیں اور سہولت کاری نہیں چھوڑے گا تب تک سلسہ چلتا رہے گا میں خود وفد لیکر افغانستان گیا تھا افغان حکومت سے درخواست کی أپ پر ہمسایہ ہونے کے ناطے فرض