KURRAM
کرم تشدد میں مرنے والوں کی تعداد 124 ہو گئی: پولیس
اسلام آباد(پ ر)خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں جاری قبائلی تصادم میں ہلاکتوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہوگیا ہے، فائرنگ کے تازہ واقعات میں مزید 2 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔ پولیس نے تصدیق کی کہ تشدد کا تازہ ترین سلسلہ، جو اب اپنے دسویں دن