LPG
دسمبر کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ
اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے دسمبر کے لیے مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کیا ہے، جس سے گھریلو استعمال قدرے مہنگا ہو گیا ہے۔ اوگرا کی جانب سے دسمبر کے لیے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی