M pox virus
پاکستان میں ایم۔پاکس کا چھٹا کیس رپورٹ ہوا ھے ترجمان وزارت صحت
پاکستان میں ایم۔پاکس کا چھٹا کیس رپورٹ ہوا ھے ترجمان وزارت صحت بارڈر ہیلتھ سروسز کے عملے نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر سکریننگ کے دوران پکڑا ترجمان وزارت 44 سالہ شخص کی سفر کی ہسٹری خلیجی ممالک کی ھے ترجمان وزارت صحت مریض پمز ہسپتال کے ایسولیشن وارڈ میں