punjab govt
پنجاب حکومت نے 28 افسران کے تقرروتبادلے کر دیئے، نوٹیفکیشن جاری
پنجاب حکومت نے 28 افسران کے تقرر و تبادلے کر دیئے ہیں جس کا نوٹیفکیشن محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کی جانب سے جاری کر دیا گیاہے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق محمد مرتضیٰ ڈپٹی سیکرٹری چیف منسٹر آفس ، طیب خان ڈپٹی سیکرٹری چیف منسٹر آفس ، زاہد پرویز ایڈشنل سیکرٹری ایڈمن