mattiullah
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے صحافی مطیع اللہ جان کی ضمانت منظور کر لی
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی) نے سینئر صحافی مطیع اللہ جان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے 10 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے مطیع اللہ جان سے متعلق کیس کی سماعت کی، جن پر دہشت