mishal hussain
مشعال حسین ملک کا کشمیری رہنما شہید سید علی شاہ گیلانی کی جدوجہد کو آگے بڑھانے کا عہد
حریت رہنما مشعال حسین ملک نےممتاز کشمیری رہنما شہید سید علی شاہ گیلانی کی تیسری برسی کے موقع پر ان کی غیر متزلزل جدوجہد کو دلی خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ سید علی گیلانی کے طاقتور نعرے کشمیر کی راہ کو روشن کرتے رہیں