
mobile phones
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا، رواں مالی سال کے 9 ماہ میں پاکستانیوں نے 369 ارب روپے سے زیادہ کے موبائل فون درآمد کئے، ادارہ شماریات گزشتہ مالی سال اسی عرصے میں پاکستانیوں نے 106 ارب روپے سے زیادہ کے موبائل فون درآمد کئے تھے،