Mobile service
ملک بھر میں موبائل سروس کو عارضی طور پر معطل
اسلام آباد، راولپنڈی کے بیشتر علاقوں میں موبائل سگنلز بند، انٹرنیٹ کی سروس بھی متاثر، تمام موبائل نیٹ ورکس، انٹرنیٹ بند کردیا گیا۔ ترجمان وزارت داخلہ کےمطابق ملک میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات کے نتیجے میں قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا ہے۔ اس لیے ملک بھر میں موبائل سروس