asad qasir
پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کا جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فون پر رابطہ
پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کا جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فون پر رابطہ ہوا دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد دی دونوں رہنماؤں کی سیاسی صورتحال اور انتخابات کے بعد حکومت سازی کے عمل پر تابدلہ خیال اسد قیصر