monkey pox
ملک میں ایم پاکس کا چوتھا کیس رپورٹ،ترجمان وزارت صحت
پشاور سے منکی پاکس کا کیس رپورٹ ہونے کے بعد ملک بھر میں متاثرہ کیسز کی کل تعداد 4 ہو گئی۔ ترجمان قومی وزارت صحت نے کہا ہے کہ 47 سالہ شہری کو 29 اگست کو بارڈر ہیلتھ سروسز کے عملے نے علامات کی بنیاد پر ایسولیٹ کیا تھا ،متاثرہ