
motorway
موٹروے پولیس اور پاکستان کسٹمزکے درمیان سمگلنگ کی روک تھام کے لیے ایم او یو سائن،ترجمان موٹروے پولیس
ایم او یو کا مقصد نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی نقل و حمل کو روکنا ہے، ترجمان موٹروے پولیس موٹرویز پر سمگل شدہ سامان کی ترسیل کو بھی روکا جائے گا،ترجمان موٹروے پولیس موٹرویز اور ہائی ویز پر سمگلنگ کی روک تھام کے لیے موٹروے پولیس اور پاکستان کسٹمز