MQM
رہنما ایم کیو ایم پاکستان و رکن قومی اسمبلی مصطفی کمال کا وزیر اعلی پنجاب کے مشورہ پر ردعمل
پیاری مریم بی بی، آپ کے قیمتی مشورے کا شکریہ! لیکن اگر ہماری سندھ حکومت کا حسن اخلاق اور برتاؤ پچھلے 15 سالوں سے اتنا ہی اچھا ہوتا تو ہمیں کیا ضرورت تھی کہ 2024 کے الیکشن سے 4 ماہ قبل ہم لاہور آ کر آپ کی پارٹی کے ساتھ