
Murtaza solangi
وفاقی وزیر اطلاعات نے مسائل کی شناخت کے لیے سوک ہیکاتھون کا افتتاح کیا
اسلام آباد، وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی نے دو روزہ کانفرنس برائے سِوک ہیکاتھون ”مسائل کی شناخت“ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا۔ سولنگی نے اپنے خطاب میں کہا کہ کانفرنس ملک کے سب سے اہم ترین شہری مسائل کی اجتماعی طور پر نشاندہی کے