nadiaafgan
جب طے کیا کہ مجھے بچے نہیں چاہئیں، یہ زندگی کا مشکل ترین فیصلہ تھا: نادیہ افگن
پاکستان کی سینئر اداکارہ نادیہ افگن نے حال ہی میں اپنی زندگی میں کیے جانے والے مشکل ترین فیصلے سے متعلق انکشاف کیا ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں شرکت کے دوران میزبان نے اداکارہ سے سوال کیا کہ آپ کی زندگی کا مشکل ترین فیصلہ کیا تھا؟ اس