Shehbaz Sharif
مسلم لیگ ن کا شہباز شریف کو وزیراعظم اور مریم نواز کو وزیر اعلیٰ پنجاب کے لیے نامزد کا پلان
اہور: مسلم لیگ ن کے قائد محمد نوازشریف کی زیرصدارت ملکی سیاسی صورتحال پر اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں پنجاب میں صوبائی حکومت بنانے کے لیے ابتدائی خدوخال تیار کیے گئے۔ اجلاس میں کچھ شرکاء نے شہباز شریف کو وزیر اعظم کے طور پر امیدوار نامزد کرنے کی