OGRA
اوگرا نے ماہ مئی2024کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفیکیشن جاری۔
لاہور: اوگرا نے ماہ مئی2024کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفیکیشن جاری۔ لاہور: ایل پی جی کی قیمت میں 12روپے کمی کردی گئی۔ لاہور: اوگرا نے ایل پی جی12روپے فی کلو،گھریلو سلنڈر 140روپے اور کمرشل سلنڈرکی قیمت539روپے کمی کر دی۔ لاہور: سرکاری پیداواری قیمت میں 10,