pak army
پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے روسی نائب وزیراعظم الیکسی اوور چوک کی ملاقات
پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے روسی نائب وزیراعظم الیکسی اوور چوک نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی اور مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون پرتبادلہ خیال ہوا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ اہم ملاقات جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہوئی۔