PAK CHINA
پاکستان اور چین جانوروں کی خوراک، پھلوں اور سبزیوں کی پروسیسنگ انڈسٹریز کو فروغ دیں گے
بیجنگ (چائنہ اکنامک نیٹ) چین میں پاکستان کے سفارت خانے نے ایک چائنا پاکستان بی ٹو بی کانفرنس کی میزبانی کی جس میں جانوروں کی خوراک، پھلوں اور سبزیوں کی پروسیسنگ کی صنعتوں پر توجہ مرکوز کی گئی، جس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون اور سرمایہ کاری