
pak saudi relations
سعودی عرب کی طرف سے پاکستان میں افطار اور کھجوروں کی تقسیم پروگرام کا آغاز
سعودی عرب کی طرف سے پاکستان میں افطار اور کھجوروں کی تقسیم پروگرام کا آغاز وفاقی وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین اور سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے پروگرام کا افتتاح کیا اس پروگرام کے تحت20 ٹن کھجوریں چالیس ہزار مستحق افراد کو پہنچائی جائیں گی