Pakistan
وزیر اعظم شہباز شریف27 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے
وزیر اعظم محمد شہباز شریف 27 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس سے خطاب کریں گے، یہ اعلان اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن نے بدھ کو کیا ہے ۔اقوام متحدہ کی مقررین کی عبوری فہرست منگل کو دی گئی جس کے مطابق وزیراعظم کی تقریر کی