Pakistan
پاکستان اور چین کے درمیان دفاعی اور سٹریٹجک تعلقات خطے میں امن و استحکام کے لیے ناگزیر ہیں ، وزیراعظم شہباز شریف کی پیپلز لبریشن آرمی کی بری افواج کے کمانڈر جنرل لی چیائو منگ سے ملاقات میں گفتگو
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے عسکری سطح پر تبادلوں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان دفاعی اور سٹریٹجک تعلقات خطے میں امن و استحکام کے لیے ناگزیر ہیں ۔پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری کردہ بیان کے مطابق چین