Nawaz Sharif
میاں محمد نواز شریف کا معاشی ماہرین کے ساتھ اہم مشاورتی اجلاس
اجلاس میں سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی بھی شرکت ملکی معاشی مسائل کے حل کے لئے اصلاحات اور مختلف تجاویز پر غور اجلاس میں ملک کی معاشی بحالی اور عوام کو مہنگائی سے نجات دلانے کے معاشی منصوبے کو حتمی شکل دے