NEPRA
بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان
بجلی صارفین پر ایک ماہ کیلئے اربوں کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری بجلی کی فی یونٹ قیمت 5 روپے تک مہنگی ہونے کا امکان سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی بجلی مہنگی کرنے کی نیپرا کو درخواست اضافہ ماہ فروری کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے نیپرا