Imran Khan Pti
صدر پی ٹی آئی پرویز الہیٰ کو سپریم کورٹ سے انتخاب لڑنے کی اجازت مل گئی
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویز الہیٰ کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی ہے۔ جسٹس منصور علی شاہ کی زیر سربراہی تین رکنی بنچ نے الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے یہ فیصلہ سنایا۔ پرویز الہیٰ پانچ حلقوں سے انتخابات