Punjab
پنجاب نے صوبے بھر کے سکول 17 نومبر تک بند کر دیے۔
اسلام آباد: وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے صوبے کے تمام سرکاری اور نجی اسکول 17 نومبر تک بند رکھنے کا اعلان کردیا۔ وزیر نے کہا کہ یہ فیصلہ اضلاع کی جانب سے طلبا کی صحت پر سموگ کے منفی اثرات کے بارے میں متعدد شکایات کے بعد کیا