Maryam Aurangzeb
پنجاب کی نومنتخب حکومت نے آئین کے آرٹیکل 125 کے تحت سپیکر پنجاب اسمبلی سے ایک ماہ کا بجٹ منظور کرنے کی تجویز پیش کردی
سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے صوبہ پنجاب کو ایک ماہ کے بجٹ کی فراہمی کےلئے آئین کے آرٹیکل 125 کی تحریک ضابطے کے مطابق قرار دے دی پنجاب کی نومنتخب حکومت نے آئین کے آرٹیکل 125 کے تحت سپیکر پنجاب اسمبلی سے ایک ماہ کا بجٹ منظور