
PWD
قومی اقتصادی کونسل نے آئندہ مالی سال کیلئے 15 سو ارب ترقیاتی بجٹ کی منظوری دے دی
قومی اقتصادی کونسل نے آئندہ مالی سال کیلئے 15 سو ارب ترقیاتی بجٹ کی منظوری دے دی وفاق 14 سو ارب روپے بجٹ سے اور 100 ارب روپے پی پی پی شراکتداری ہو گی، دستاویز نیشنل اکنامک کونسل نے پانچ سالہ منصوبہ بندی کی بھی منظوری دے دی، بجٹ دستاویز