rana sanaullah
رانا ثناء اللہ وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی اُمور مقرر
وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی اُمور رانا ثنااللہ خان کو وفاقی وزیر کا درجہ حاصل ہو گا۔ صدر مملکت نے رانا ثناء اللہ خان کی تعیناتی کی منظوری وزیرِ اعظم کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل 93 (ایک) کے تحت دی۔ واضح رہے کہ گزشتہ پاکستان