sco
صدر آصف علی زرداری سے چینی وزیراعظم لی چیانگ کی ملاقات، پاک چین سٹریٹجک تعاون مزید گہرا کرنے پر اتفاق، صدر مملکت نے چینی وزیر اعظم کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیا، وزیراعظم شہباز شریف اور چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی شرکت
صدر مملکت آصف علی زرداری سے چین کے وزیراعظم لی چیانگ نے ملاقات کی ہے۔منگل کو یہاں ایوان صدر میں ہونے والی ملاقات میں معیشت، سرمایہ کاری اور علاقائی روابط سمیت اہم شعبوں میں دو طرفہ سٹریٹجک تعاون مزید گہرا کرنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا گیا