Shahid Khaqan Abbasi
وفاقی بجٹ پاکستان کی تاریخ کا برترین بجٹ ہے ،شاہد خاقان عباسی
عوام پاکستان پارٹی کے رہنما شاہد خاقان عباسی اورمفتاح اسماعیل کی پریس کانفرنس وفاقی بجٹ پاکستان کی تاریخ کا برترین بجٹ ہے ،شاہد خاقان عباسی ملکی عوام معیشت اور ملک کیلئے تباہ کن ثابت ہوگا،شاہد خاقان عباسی اس حکومت کا تیسرا بجٹ ہے ،شاہد خاقان عباسی ملک کی معیشت