
Shaikh Rasheed
شیخ رشید احمد کی گرفتاری پی ٹی آئی کی وجہ سے نہیں ہوئی، رؤف حسن
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن نے کہا ہے کہ شیخ رشید احمد کے ساتھ اتحاد کرکے پی ٹی آئی نے خود سے زیادتی کی تھی۔** انہوں نے اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شیخ رشید احمد کی گرفتاری