
Shangla attack
شانگلہ میں چینی پاشندوں پر دہشت گرد حملہ/ چینی سفارت خانہ کی شدید مذمت
چینی سفارتخانہ و قونصل خانہ نے دہشت گردی کی کارروائی کی شدید مذمت کرتے ہیں، ترجمان چینی سفارتخانہ پاکستان حملے کی مکمل تحقیقات کر کے قصورواروں کو سخت سزا دے، چینی سفارتخانہ کا مطالبہ خیبربختونخواہ میں داسو ہائیڈرو پاور سسٹیشن پراجیکٹ کی ایک گاڑی کو راستے میں دہشت گردی کے