steel mill
وفاقی حکومت کا پاکستان اسٹیل ملز کو بند کرنے کا فیصلہ
سندھ حکومت پاکستان اسٹیل ملز کی جگہ پر اپنی اسٹیل ملز لگائے گی، سیکرٹری صنعت و پیداوار وزارت صنعت و پیداوار نے 700 ایکڑ سندھ حکومت اسٹیل ملز کو دینے کی پیشکش کی ہے گزشتہ سال پتہ چلا کہ اس کا کوئی خریدار موجود نہیں ہے، سیکرٹری صنعت و پیداوار