
sugar
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی خام چینی کی درآمد پر تشکیل کردہ کمیٹی کا اہم اجلاس
کمیٹی کی سربراہی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ کریں گے جس میں وزیر تجارت، وزیر پیٹرولیم، معاون خصوصی برائے صنعت و پیداوار، سیکرٹری صنعت، جہانگیر خان ترین، ممبر ای اے سی، پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن (پی ایس ایم اے) کے دو نمائندے اور سیکریٹری نیشنل فوڈ سیکیورٹی