supreme court
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا اعلامیہ جاری
اسلام آباد ہائی کورٹ ججز خط سے پیدا صورتحال پر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا اعلامیہ سپریم کورٹ بار قانون کی حکمرانی پر یقین رکھتی ہے اور ججز کے خط میں مذکور واقعے پر سخت ناپسندیدیگی کا اظہار کرتی ہے عدلیہ اور ججوں کی نجی زندگی میں مداخلت کی