telenor
سی سی پی کی پی ٹی سی ایل - ٹیلی نار مرجر پر تمام اسٹیک ہولڈرز اور ریگولیٹرز سے جامع مشاورت
اسلام آباد ، 20 اگست: کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) اور ٹیلی نار پاکستان (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے مجوزہ انضمام ( مرجر) کی درخواست کے جائزے کا دوسرا مرحلہ شروع کرتے ہوئے تمام متعلقہ اسٹیک ہولڈروں اور دیگر ریگولیٹرز کے ساتھ