
PTI
تحریک انصاف کی کوراورسیاسی کمیٹیوں کااجلاس: اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو حکومت سے ازخود مشاورت کرنے کی ہدایت
تحریک انصاف کی کور اور سیاسی کمیٹیوں کا مشترکہ اجلاس ختم اجلاس میں الیکشن کمیشن تقرریوں پر حکمت عملی مرتب کرلی گئی اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو حکومت سے ازخود مشاورت کرنے کی ہدایت حکومت جان بوجھ کر الیکشن کمیشن تقرریوں پر تاخیری حربے استعمال کررہی ہے،بیرسٹر گوہر حکومت