utility store
حکومت کا یوٹیلٹی سٹورز پر عوام کو بڑا ریلیف دینے کے منصوبہ
وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پرشہریوں کوبڑاریلیف دینےکا پلان تیار،ذرائع نئےپیکج کے لیے یوٹیلیٹی اسٹورزپردالوں،چاول پرسبسڈی میں اضافہ تجویز،ذرائع دال چنااورٹوٹاچاول پرفی کلو سبسڈی25روپےسےبڑھاکر 100روپےتجویز،ذرائع گھی پرفی کلوسبسڈی70روپےسے بڑھاکر100روپےکرنے کی تجویز، ذرائع پیکج کےتحت چینی پر بھی فی کلوکے حساب سےسبسڈی بڑھانےکی تجویز ،ذرائع وزیراعظم ریلیف پیکج